عمران خان کی جماعت ماضی میں کالعدم جماعتوں کے ساتھ کھڑی تھی، احسن اقبال کا الزام

11 اپریل, 2019 01:05

شیعیت نیوز: پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے جو کچھ وسائل دستیاب تھے اس میں رہتے ہوئے کام کیا ،آج کی حکمران جماعت ماضی میں کالعدم تنظیموں کے ساتھ کھڑی تھی اور اس کا عملی مظاہرہ ہم فیض آباد دھرنے میں دیکھ چکے ہیں،عمران خان اور اس کے ٹولے کا وہ انجام ہو گا جو انہوں نے سوچا بھی نہیں ہو گا.

1:38 صبح مارچ 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔