ہمارے شہدأ اور غازی اصل ہیرو ہیں ، جنرل قمر جاوید باجوہ

11 اپریل, 2019 00:54

شیعیت نیوز: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے شہدأ اور غازی اصل ہیرو ہیں ، ملک میں امن و استحکام ان کی قربانیوں کا پھل ہے ، دہشت گردی کی لعنت پر عوام کی مدد سے قابو پایا، قوم ساتھ کھڑی ہو تو ہر مسئلے کا حل نکل آتا ہے ، مادر وطن کیلئے اپنی جان وار دینے سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں ، شہدأ کو فراموش کردینے والے قومیں مٹ جاتی ہیں ، آزادی بغیر قیمت ممکن نہیں ، ملک میں دہشت گردی کم ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فوجی اعزازت تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکیا ۔

11:51 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔