یمن

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں سعودی عرب کے متعدد کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل بھی یمنی فورسز اور قبائل سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنا چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button