مشرق وسطی

شام کا گولان ہائٹس ایشو پر سلامتی کونسل کی میٹنگ جلد طلب کرنے کا مطالبہ

شیعیت نیوز: شام نے سلامتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ گولان کی پہاڑیوں کے معاملے پر میٹنگ جلد طلب کی جائے۔ سکیورٹی کونسل کے اجلاس کی درخواست امریکا کی جانب سے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی حاکمیت تسلیم کرنے کے فیصلے کے تناظر میں کی گئی ہے۔ اس درخواست سے قبل بھی شام ایک خط تحریر کر چکا ہےاور اس میں بھی سکیورٹی کونسل سے کہا گیا تھا کہ وہ گولان کی پہاڑیوں سے اسرائیلی فوج کے انخلا کی قرارداد منظور کرے

متعلقہ مضامین

Back to top button