مشرق وسطی

شام: حلب ایئرپور ٹ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کا حملہ

شیعیت نیوز: عرب ذرائع کے مطابق حلب کے ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے، بتایا یہ جارہا ہے کہ یہ حملے اسرائیل کی جانب سے کیے گئے ہیں۔

شامی خبر رساں ادارے سانا کےمطابق حلب کے ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگي طیاروں نے حلب ایئر پورٹ کے اطراف میں ہوائی حملہ کیا ہے۔ شام کے دفاعی میزائل سسٹم نے اسرائیلی حملے کا بھر پور مقابلہ کیا اور اسرائیل کے کئی میزائلوں کو ہوا میں تباہ کردیا گیا ہے۔ شامی ٹی وی کے مطابق حلب کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button