ایران

تین ہفتوں میں یمن محاذ حاصل کرنے کا دعویٰ کرنے والوں کے خواب چکنا چور ہوگئے ، ایرانی وزیر خارجہ

شیعیت نیوز: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یمن پر جنگ مسلط کئے جانے کی سالگرہ کے موقع پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے اپریل 2015ء میں ایران کی صلح کی پیشکش کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا تھا کہ وہ فقط 3 ہفتوں میں ہی اس جنگ میں اپنے اہداف حاصل کر لیں گے۔ لہذا اب اس بےشرمانہ جنگ کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر ہم یہ یادآوری کرواتے چلیں کہ اس جنگ کے ڈراونے خواب کو ختم کرنے میں اب بھی دیر نہیں ہوئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button