یمن

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز نے cکے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے ۔ اس حملے میں نجران میں السدیس اڈے کو بھی نشانہ بنایا ۔ یمنی فورسز نے کل بھی 5 میزائل سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر داغے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button