تکفیری دہشت گردوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد

15 مارچ, 2019 00:00

شامی فورسز نے صوبہ درعا کے اطراف میں تکفیری دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی مقدار میں اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔

شامی فوج کا کہنا ہے کہ ملک کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے فوجی آّریشن جاری ہے۔

شامی فوج نے صوبہ درعا کے مضافات میں ایک کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی مقدار میں اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔

عرب ذرائع کے مطابق اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے اسرائیل دہشت گردوں کو بھاری مقدار میں ہتھیار فراہم کررہا ہے اور اسے اس سلسلے میں سعودی عرب اور امریکہ کی حمایت بھی حاصل ہے۔

9:37 صبح مارچ 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔