پاکستان
راولپنڈی: سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ جوان ثاقب شہید

شیعیت نیوز: راولپنڈی چاندنی چوک پر سپاہ صحابہ کی فائرنگ شیعہ جوان شہید ہوگیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات کالعد م سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں فائرنگ کرکے شیعہ جوان ثاقب بنگش کو شہید کردیا ۔
شہید ہونے والے ثاقب بنگش کا تعلق پاراچنار سے ہے۔