پاکستان
سعودی وزیر خارجہ بھارتی پیغام لے کر آج پاکستان پہنچیں گے

شیعیت نیوز:سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میری سعودی وزیر سے ملاقات ہوگی جبکہ وزیر اعظم عمران خان سے بھی انکی ملاقات ہوگی۔شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ سعودی وزیر خاجہ کے دورہ پاکستان کا ایجنڈا پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی میں کمی اور خطے میں امن و استحکام ہے۔