مشرق وسطی

بالا آخر اسرائیل عربوں کے ذریعہ بھارت کو او آئی سی میں لانے میں کامیاب، پاکستان کا احتجاج

شیعیت نیوز: عربوں نے اخرکار ٹرمپ کی اسلامی کانفرنس کے بعد اب ایک ہندو وزیر خارجہ کو چیرمین اسلامی سربراہ کانفرنس کے برابر مبصر نشست عطاکردی اور اس نے اسلامی سربراہی کانفرنس کے مندوبین کو مذھبی دھشتگردی پر لیکچر بھی سنا دیا، یہ عربوں کا دوسرا تحفہ ہے پاکستان اور امت مسلمہ کیلئے جس میں اسلامی سربراھان کو کفار سے لیکچردلوایا گیاور یہ ایسے موقع پر ہوا ہے جب پاک بھارت کشیدگی انتھا پر ہےاور کشمیر میں مسلمانوں پر ھندو مظالم عروج پر ہیںپورے ہندوستان میں مذھبی جنونیت اور دہشتگردی کا بازارگرم ہےپاکستان نے اس کانفرنس کے اس سیشن کا بائیکاٹ کیا ہے جس میں بھارتی وزیر خارجہ کو مدعو کیا گیا تھا۔

لہذاعالم اسلام کو مبارک ہو اسلامی فوجی اتحاد اور اسلامی سربراہی کانفرنس واضح طور پر اب زیرسرپرستی ہے دشمنان اسلام و پاکستانکے، اس وقت اگر ذرا بھی رحیل شریف کو غیرت ہو تو چلو بھر پانی میں ڈوب جائیں اور اسی طرح اگرچہ موجودہ جنگ کے دوران پاک فوج اور حکومت نے انتھائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور بے شک شاندار یکسوئی سے قوم کا سر فخر سے بلند ہوا،مگر امید ہے آئندہ عرب شہزادوں کی ڈرائیوری کا جواز نہیں رہ جاتا ؛ اس پر بھی غور کیا جائیگا!!!

متعلقہ مضامین

Back to top button