مشرق وسطی

شامی فوج نےتکفیری دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا

شیعت نیوز منایٹرنگ ڈیسک :جبہت النصرہ کے دہشت گردوں نے حماہ کے شمالی علاقوں میں در اندازی کی کوشش کی تاہم انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔اس حملے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی بھی ہوئے اور ان کے بہت سے فوجی سازوسامان بھی تباہ ہوگئے – شامی فوج نے طامنہ کے علاقے میں قائم دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے اور لانچنگ پیڈ کو بھی تباہ کردیا ہے جہاں سے دہشت گرد رہائی علاقوں پر راکٹ برسایا کرتے تھے۔جمعرات کے روز بھی شامی فوج نے طامنہ اور حصرایا میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button