یمن

سعودی فوجی اتحاد کی یمنی ماہی گیروں کی کشتیوں پرفضائی بمباری، 8 شہید، متعدد زخمی

شیعیت نیوز: سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ماہی گیروں کی کشتیوں پر حملہ کیا ہے،المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے الحدیدہ کے شمالی جزیرہ بضیع کے قریب کھڑی ماہیگیروں کی کشتیوں پر حملہ کر دیا جس میں کم سے کم آٹھ ماہی گیر شہید اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے،دس یمنی ماہی گیر لاپتہ بھی بتائے جاتے ہیں جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن کیا جا رہا ہے،سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الدریہمی سٹی کے رہائشی علاقوں پر گولہ باری بھی کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button