ایران

ایران: پاسداران انقلاب کی بس پر خود کش حملہ، 41 شہید

شیعیت نیوز: ایران میں پاسداران انقلاب گارڈز کی بس پر خودکش حملے میں شہید اہل کاروں کی تعداد 41 ہو گئی جبکہ متعدد زخمی ہیں۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق خودکش حملہ ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں کیا گیا، حملے میں ایرانی گارڈز کی بس کو زاہدان اور خش شہروں کے درمیان ہائی وے پر نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق دہشتگرد تنظیم جیش العدل نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button