لبنان
ایرانی وزير خارجہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے دورہ لبنان کے دوران حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائي امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گيا۔