پاکستان

انقلاب اسلامی کی سالگرہ: پاکستانیوں نے دارلخلافہ کی سڑکوں پر پاک ایران دوستی پر مبنی پیلیکیشنز آویزان کردیں

شیعیت نیوا:عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے پاکستانی عوام نے انقلاب اسلامی کے بانی اور موجودہ رہبر سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسلام آباد کی سڑکوں پر پاک ایران دوستی کو اجاگر کرنے کے لئے بل بورڈ اور پبلیکیشنز کو آویزاں کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پینافلیکس لگاکر امام خمینی اور انقلاب اسلامی پر مبنی پینافلیکس لگا کر عشرہ فجر کا آغاز کیا، پینافلیکس اور بل بورڈز پر لکھا کہ ایران اور پاکستان کی 70 سالہ دوستی اور برادری قائم ہے۔

واضح رہے کہ ہر سال 11 فروری کو انقلاب اسلامی کی سالگرہ منائی جاتی ہے، پہلی فروری سے گیارہ فروری تک ایران میں انقلاب اسلامی کی یاد میں عشرہ فجر منایا جاتا ہے، اس موقع پر مختلف پروگرامز منعقد ہوتے ہیں۔

 

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button