شام سے 5 ہزار داعش دہشت گرد فرار

24 جنوری, 2019 00:00

شام کے صوبہ دیر الزور سے 5 ہزار داعش دہشت گرد فرات کے مشرقی ساحل کی طرف فرار ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کرد فوجیوں کی داعش کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے اور کردوں نے دیر الزور میں داعش کے قبضہ سے بہت سے علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بہت سے داعش دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں ۔

7:10 شام مارچ 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔