ایران

امریکہ نے جہاں بھی مداخلت کی وہاں خون خرابہ ہوا: جواد ظریف

اسلامی جمہونریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ایران اس دن جب وہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے مورد نظر انسانی حقوق کا ماڈل بنے یا امریکہ کا خیر خواہ ہو اور امریکہ کی تقلید کرے چاہے وہ شاہ کی حکومت ہو یا آج کا امریکہ کا پیروی کرنے والا قصائی وہ ایسا دن ہو گا کہ آئے گا ہی نہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بہتر ہے کہ امریکہ ایران سے ہاتھ ملانے کے خیال کو ترک کردے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button