مشرق وسطی

شام کے صوبہ دیر الزور میں برطانیہ کے پانچ فوجی ہلاک

شام کے اخبار الوطن نے شام کے مقامی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ شام کے صوبہ دیر الزورکے گاؤں الشعفہ میں داعش کے راکٹ حملے میں برطانیہ کے پانچ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی اہلکاروں کو حسکه کے علاقے الشدادی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button