پاکستان

شہید علی رضا عابدی کےقتل کا اہم ملزم گرفتار

شیعیت نیوز: سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیش رفت،کراچی پولیس نے تحقیقاتی اداروں کی مدد سے اہم کامیابی حاصل کر لی،قانون نافذ کرنے والے ادارے ملزمان تک پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق ملزمان کی شناخت سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کی گئی ،شناخت کےبعد بیرون ملک سےآنےاورجانےوالےمسافروں پرنظررکھی گئی،2روزمیں بیرون ملک آنےجانےوالےافرادکی چھان بین سےکامیابی  ملی ،علی رضا عابدی پرحملے کا اہم ملزم گرفتار کر لیا گیا،بیرون ملک سےکراچی آنے والے مسافروں کی چھان بین کی بنیادپرملزم گرفتارہوا ،گرفتارملزم کی نشاندہی پرمزید 2 ملزمان کی تلاش جاری،آئندہ 24گھنٹے کے دوران ملزمان کی گرفتاری ظاہرکر دی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button