سعودی عرب

سعودی ارب پتی شہزادہ ولید بن طلال سعودی عرب میں آزادانہ بات نہیں کرسکتے

اقوام متحدہ میں مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے انسانی حقوق ادارے کی ڈائریکٹرسارا لی ویٹسن نے کہا ہے کہ سعودی ارب پتی شہزادہ ولید بن طلال سعودی عرب میں آزادانہ بات نہیں کرسکتے ہیں۔ اس نے کہا کہ سعودی عرب کے ارب پتی شہزادے ولید بن طلال آزادانہ طور پر اپنا نظریہ پیش نہیں کرسکتے ۔ کیونکہ ان پر سعودی عرب کے ولیعہد کا شدید دباؤ ہے اور وہ ایک سال تک قید میں رہے ہیں۔ واضح رہے کہ بن طلال نے قید سے آزاد ہونے کے بعد کہا تھا کہ خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان ملوث نہیں ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button