ایران

آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 13 آبان عالمی سامراجی طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کے دن کی مناسبت سے عض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے ملاقات کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں عالمی سامراجی طاقتوں کی طرف سے ایران کے ساتھ عداوت اور دشمنی کے علل و اسباب پر روشنی ڈالی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button