قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین قابل تحسین و تمجید

04 اکتوبر, 2018 09:08

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین کو حقیقی معنی میں قابل تحسین و تمجید قراردیتے ہوئے فرمایا: میری سفارش یہ ہے کہ آپ سختیوں اور مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں اور اپنی چادر پر فخر اور اس کی حفاظت کریں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: چادر پہن کر کام کرنا آپ کا حق ہے اور پائداری کے ساتھ اپنے حق کی حفاظت کریں ، پائداری اور استقامت کے نتیجے میں اسلامی نظام وجود میں آیا اور حق آپ کے ساتھ ہے۔

11:38 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top