پاکستان

شیعت نیوز نیٹ ورک کی جانب سے ماترکتُکَ یاحُسینؑ کے عنوان سے سوشل میڈیا کمپین کا آغاز

شیعت نیوز: محرم الحرام 1440ھجری کے آغاز پر شیعت نیوزنیٹ ورک نے ماترکتُکَ یاحُسینؑــ’’ا ے حسین ہم آپ کو ہرگز ترک نہیں کریں گے‘‘کے عنوان سے سوشل میڈیا کمپین کا آغاز کردیا ہے، اس حوالے سے محرم الحرام میں تمام سوشل میڈیا ذرائع مثلاًفیس بک، ٹیوٹر اور واٹس اپ پر اہم خبروں ، عزاداری کے اجتماعات کی کوریج اور نشرواشاعت پر  ماترکتُکَ یاحُسینؑــ کا ہیش ٹیگ اور لوگواستعمال کیا جائے گا، اس کا مقصد قومی وعالمی سطح پر سید الشہداؑءامام حسین ؑ اور ان کے باوفا اصحاب وانصارکی عظیم قربانی اورواقعہ کربلا کو ایک مشترکہ شعارکی شکل میں گوگل سرچ انجن پر دنیا بھر میں عام کرنا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button