دنیا

افغانستان میں تین اسکولوں کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

مسلح افراد نے خواجہ خیل میں ایک انٹرکالج کو راکٹوں سے نشانہ بنایا جبکہ حضرت بلال اورسید جلال بخاری نامی دو انٹرکالجوں کو بم دھماکوں سے اڑا دیا۔

ابھی تک ان حملوں میں ہوئے ممکنہ نقصانات کی اطلاع نہیں مل سکی ہے اور نہ ہی کسی گروہ نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ افغانستان کی وزارت تعلیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں جاری بدامنی کی وجہ سے تعلیم کا شعبہ بہت زیادہ متاثر ہورہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بدامنی کی وجہ سے افغانستان کے تیس فیصد اسکولوں کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button