عراق

کربلا کے مغرب میں بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق کربلا کے مغرب میں بم دھماکے کے نتیجے میں کوئي جانی نقصان نہیں ہوا۔

اطلاعات کے مطابق سرایا السلام ہیڈ کوارٹر کے پیچھے آگ لگ گئی جو پھیل کر اندر تک پنہچ گئی جس کے نتیجے میں چند دھماکے ہوئے لیکن ان دھماکوں میں کوئی جانی قنصان نہیں ہوا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button