یمن

صنعا ايئر پورٹ پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری

یمن کے نہتے اور بےگناہ عرب عوام کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج یمن کے دارالحکومت صنعا کےایئر پورٹ پر وسیع پیمانے پر بمباری کی ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق صنعاء ایئر پورٹ پر سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے آج 4 بار شدید بمباری کی جبکہ صنعا کے مختلف علاقوں میں 7 مرتبہ بمباری کی جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button