یمن

حوثی مجاہدین کا زلزال 2 نامی میزائل سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ

شیعت نیوز: یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائياں جاری ہیں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر 2 زالزال 2 نامی میزائل داغے ہیں۔

بین الاقوامی  خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائياں جاری ہیں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زالزال 2 نامی میزائل داغا ہے۔

یمنی فوجی ذرائع کے مطابق یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے جیزان کے مشعل اور ملحمہ علاقوں میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں دو زلزال 2 نامی میزآئلوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button