ڈکیٹی میں مرنے والے کالعدم جماعت کے کارکنوں کو مذہبی رنگ دینے کی کوشیش، محرم سے پہلے حالات خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے

25 اگست, 2018 08:44

شیعیت نیوز: گذشتہ روز کالعدم اہلنست و الجماعت/داعش کے دو دہشتگرد کارکن ڈکیٹی کے دوران واصل جہنم ہوگئے تھے ، اس کاروائی کو کالعدم جماعت کی جانب سے فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشیش کی جارہی ہے تاکہ محرم سے پہلے ملک کے حالا ت کو خراب کیا جاسکے۔

واضح رہے کہ کالعدم اہلسنت و الجماعت / داعش حالیہ الیکشن میں انکے سرپرستوں اور خو انکی بری طرح سے شکست کے بعد بوکھلاٹ کا شکار ہے اور اس شکست کا بدلا انہوںنے ملک کے مختلف علاقوں میں ٹارگیٹ کلنگ اور دہشتگرد کی کاروائیاں کرکے لینے کی کوشیش کی ہےتاہم کراچی میں انہوںنے ڈکتیٹی میں مرنے والے اپنے کارکنوں کی موت کو فرقہ وارانہ کاروائی قرار دیکر محرم سے قبل حالات خراب کرنے کی سازش کی ہے جس پر انتظامیہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فوری کاروائی کرنی چاہئے۔

6:59 شام مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔