لبنان

حزب اللہ لبنان نے پہلی بار ایک نئے ميزائل کی رونمائی کر دی

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اقلیم التفاع کی بلندی پر واقع باغ میوزیم ” ملیتا ” میں جدید میزآئل کی رونمائی کی ہے۔ اس موقع پر ڈوون طیاروں کی نمائش بھی کی جائے گي۔

متعلقہ مضامین

Back to top button