پاکستان

مُلا فضل الرحمن کی الیکشن میں عبرت ناک شکست،ڈی آئی خان میں شیعہ نسل کشی کا بند باب پھر کھل گیا

شیعت نیوز:انتخابات 2018 میں امامِ تکفیریت مُلّا فضل الرحمٰن کی عبرت ناک شکست کے بعد سے ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ نسل کشی کا بند با ب ایک بار پھر کھل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بد ھ کی صبح ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پرواہ میں گھات لگائےکالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 مومنین با قر حسین ولد ہاشم حسین ،کالو ولد حیدر اور حفاظت اللہ شہید ہوگئے۔ڈیر ہ اسماعیل خان میں موجود شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق اس تازہ شیعہ نسل کشی کے تانے بانےامامِ تکفیریت مُلّا فضل الرحمٰن کی انتخابات میں ہار سے ملتے ہیں۔ ہمارے نمائندے کے مطابق الیکشن 2018 مین ڈیرہ اسماعیل خان میں بسنے والے شیعان علیؑ نے مُلّا فضل الرحمٰن کی ہار میں کلیدی کردار ادا کیا تھا جس کے باعث اب ان کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

واقع کے فوراً بعد شہد اء کے لواحقین نے قریشی موڑ پر دھرنا دے کر انڈس ہائی وے بلاک کر دیا ہے ۔ لواحقین کا کہناہے کہ ہمیں ڈیرہ اسماعیل خان سے نقل مکانی پر مجبور کیا جا رہا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button