ریاض کے ملک خالد بین الاقوامی ايئر پورٹ پر آگ لگ گئی

31 جولائی, 2018 09:03

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ملک خالد بین الاقوامی ايئر پورٹ پر آگ لگ گئي ہے جس پر فائر بریگیڈ کے عملہ نے قابو پالیا ہے۔ سعودی عرب کے حکام کے مطابق ایئر پورٹ پر پارک شدہ دو گاڑیوں میں آگ لگئی جس کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گيا اور اس نے آگ پر قابو پالیا ہے اس واقعہ میں کوئی شخص ہلاک نہیں ہوا ہے۔

8:59 صبح مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔