سعودی عرب

سعودی عرب کی سر زمین اسرائیل کے حوالے

سعودی عرب نے کہا ہے کہ تبوک کا علاقہ ممنوعہ علاقہ تھا اس لئے اسے سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین فوجی مقاصد اور باہمی تعاون کیلئے استعمال کیا جائیگا اور اس کے قریب 500 ارب ڈالر کی لاگت سے نیوم کے نام سےایک نیا شہر بسایا جائیگا۔ سعودی عرب نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ اس ممنوعہ علاقے کے شہروں شرما، مویلح اور ضبا کو خالی کرایا جائیگا۔

سعودی عرب اس قسم کے اقدامات سے در اصل رائے عامہ کو اسرائیل اور سعودی عرب کے مابین مکمل روابط اور تعلقات کی برقراری کیلئے ھموار کرنا چاہتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button