یمن

یمنی فورسز کے حملوں میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک و زخمی

فورسز نے مختلف محاذوں پر میزائل فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر یمنی فورسز نے عنبرہ علاقہ میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے کیمپ پو ڈرون حملہ کیا ہے جس میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یمن پر گذشتہ تین سال سے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے لیکن اس کے باوجود یمنی عوام کی استقامت سے سعودی عرب کی شکست نمایاں ہوگئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button