دنیا

امریکہ نے ایران کی حمایت میں یورپی یونین کی درخواست مسترد کردی

یورپی یونین کے نام ایک مراسلے میں امریکہ کے وزیر حارجہ مائیک Pompeo نے کہا ہے کہ امریکہ نے اپیل اس لئے مسترد کی ہے کیونکہ وہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ بڑھانا چاہتا ہے۔

یورپی یونین کو خدشہ ہے کہ امریکہ کی نئی پابندیوں کے نتیجے میں اربوں ڈالر مالیت کی تجارت خطرے میں پڑ جائے گی۔

واضح رہے کہ ایرانی حکام متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ امریکی پابندیوں سے ان کے ملک کی اندرونی صورتحال اور خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ تہران کے روابط پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button