یمن

یمن میں سعودی جنگی طیاروں کی بمباری

سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شمال مشرقی صنعا کے علاقے نہم پر بھی بمباری کی ہے۔صوبہ الحدیدہ کے شہر الدریھمی پر بھی سعودی جنگی طیاروں نے چھے مقامات کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔صوبہ صعدہ کے علاقوں رازح اور منبہ پر سعودی توپ خانے کی گولہ باری میں بھی متعدد یمنی شہری زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button