سعودی عرب

سعودی عرب کے ہوٹلوں میں کتوں کا گوشت فروخت ہونے کا انکشاف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) کتوں کا گوشت اب سعودی عرب کے ہوٹلوں میں بھی فروخت ہو رہا ہے، اس حوالے سے سعودی علاقے ’’عسیر میں ایک ہوٹل کو حکام سیل کر دیا ہے، ہوٹل میں تیار ہونے والے گوشت کے حوالے رپورٹ درج کی گئی ہے کہ ہوٹل میں کتوں کا گوشت لوگوں کو کھانے میں پیش کیا جا رہا ہے، شکایت درج ہوتے ہی سعودی حکام ہوٹل کو سیل کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جس کے لیے ہوٹل میں موجود گوشت کو تحویل میں لینے کے بعد جانچ پڑتال کے لیے لبارٹر ی بھیج دیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button