سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمنی شہریوں کی مسافر بس پر بمباری

20 جون, 2018 13:14

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کی ایک مسافر بس پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 مسافر شہید ہوگئے ہیں۔ یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کی ایک مسافر بس پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 مسافر شہید ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے الحدیدہ میں ایک مسافر بس پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 6 مسافر شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

2:27 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top