یمنی فورسز نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کے 60آلہ کاروں واصل جہنم 130 گرفتار

20 جون, 2018 08:57

یمنی فورسز نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کے آلہ کاروں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے سعودی عرب کے 60 فوجیوں کو ہلاک اور 130 کو گرفتار جبکہ اس کے جنگی ساز و سامان کو بھی تباہ کر دیا ہے۔

اس سے قبل بھی الحدیدہ محاذ پر یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب سے وابستہ 123 فوجیوں کو گرفتار اور درجنوں کو ہلاک کردیا تھا۔

اس سے قبل یمنی فوج نے اعلان کیا تھا کہ اس نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کے تمام ارتباطی راستوں کو کاٹ کر انھیں محاصرے میں لےلیا ہے۔

2:53 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top