یمن

یمنی فورسز کا سعودی تیل کمپنی ارامکو پر بیلسٹک میزائل کا حملہ

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک ؛یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے بدر 1 بیلسٹک میزائل عسیر کے علاقہ ابہا میں سعودی عرب کی تیل کمپنی ارامکو پر داغا ہے ۔

یمنی فوج کے مطابق مغربی ساحل محاذ پر بھی یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارح فوج کی 20 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے اور اس علاقہ میں سعودی فوج کے پاس ہلاکت یا اسارت کے صرف دو آپشنز موجود ہیں ۔ یمنی فوج کے مطابق انھوں نے سعودی عرب کے آلہ کارفوجیوں کو مغربی ساحل کے محاذ پر محاصرے میں لے رکھا ہے اور ان کے تمام ارتباطی راستوں کو کاٹ دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button