پاکستان

جے ڈی سی دستر خوان پاکستان کی پہچان بن چکا ،فارق ستار

شیعیت نیوز: ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ جے ڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری سحر افطار کے موقع پر روزآنہ کی بنیاد پر اہالیان کراچی کے لئے انواع و اقسام کے کھانے فراہم کئے جاتے ہیں،جے ڈی سی کے اعلامیہ کے مطابق دستر خوان کے دورے کے موقع پر انہوں  نے کہا کہ جے ڈی سی دستر خوان نا صرف کراچی بلکہ پاکستان کی پہچان بن چکا ہے اس کے رضاکاروں نے دن رات کام کر کے اس دستر خوان کی رونقوں کو بڑھایا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button