یمن

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ‍ ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ کے جبل النار کے علاقہ میں سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل گذشتہ تین برسوں کے دوران درجنوں سعودی ڈرونز کو گرا چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button