یمن

سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے جوابی حملے

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کے شمال مغربی علاقے صحرائے میدی میں سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی۔
اس کارروائی میں سعودی اتحاد کی تین فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئیں اور ان میں سوار تمام فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے بھی جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں سعودی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔
یمن کے محاصرے اور پابندیوں کے باوجود یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی میزائل طاقت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button