مشرق وسطی

امریکہ بدستور داعشی دہشت گردوں کی مدد کر رہا ہے۔ بشار اسد

صدر بشار اسد کا کہنا تھا کہ امریکہ نے داعشیوں کی رقہ سے دیرالزور منتقلی میں مدد کی ہے تاکہ وہاں شامی فوج کے خلاف لڑ سکیں۔
انہوں نے کہا کہ فرانس، برطانیہ، امریکہ، سعودی عرب اور ترکی شام میں مختلف دہشت گرد گروہوں کی مدد اور حمایت کر رہے ہیں لہذا شام کی جنگ کے اصل ذمہ دار بھی یہی ممالک ہیں اور ان کے خلاف چارہ جوئی کئے جانے کی ضرورت ہے۔
صدر بشار اسد نے شام میں غیر قانونی طور پر موجود بیرونی فوجوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شام کے عوام تمام علاقائی اور بیرونی دشمن طاقتوں کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button