ایران نے جوہری ہتھیار بنایا تو سعودی عرب بھی بنائے گا، عادل الجبیر

10 مئی, 2018 09:34

امریکی ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایران امریکا کے 2015ء کے جوہری سمجھوتے سے نکلنے کے بعد اپنا جوہری ہتھیاروں کا پروگرام دوبارہ شروع کردیتا ہے تو ریاض بھی از خود جوہری بم بنائے گا۔

عادل الجبیر نے مزید کہا کہ اگر ایران جوہری صلاحیت حاصل کرتا ہے تو پھر ہم بھی ایسا ہی کریں گے۔

خیال رہے کہ سعودی عرب ماضی میں بھی یہ کہہ چکا ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے لیے جو اقدام کرے گا، وہ اس کا مقابلہ کرے گا۔

11:01 شام مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔