پاکستان

دہشت گرد سیاسی سربراہوں کونشانہ بناسکتے ہیں‘محکمہ داخلہ پنجاب کا مراسلہ

شیعیت نیوز:  محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ مراسلےمیں بتایاگیاہے کہ دہشت گرد پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں کی منصوبہ بندی کررہے ہیں جو راکٹ لانچرز، ہینڈ گرنیڈز اوراے کے47ایس سے لیس ہیں یہ دہشت گرد چھوٹے چھوٹے گروپس میں افغانستان سے پاکستان داخل ہوسکتے ہیں، مزید بتایاگیاہے کہ ہمسایہ ملک کی انٹیلی جنس ایجنسی را اور افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس طالبان کے ساتھ مل کر پاکستان میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button