امریکہ کے فوجی یمنی عوام کے خلاف جنگ میں براہ راست شامل ہوگئے

05 مئی, 2018 09:21

امریکہ کے فوجی کمانڈوز سعودی عرب کی حمایت میں یمن جنگ میں شریک ہوگئے ہیں سعودی عرب غیر علاقائی طاقتوں کی نیابت میں خطے میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب اور یمن کی سرحد پر امریکی کمانڈوز براہ راست جنگ میں شریک ہوگئے ہیں جن کا بنیادی کام یمنی کی جانب سے داغے جانے والے بیلسٹک میزائلوں کو روکنا ہے۔ امریکی وزارت دفاع کے مطابق امریکہ بھاری رقم وصول کرکے سعودی عرب کا دفاع کررہا ہے۔

6:13 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top