عراق

خطے میں جاری کشیدگي میں مزید اضافہ نہیں کرنا چاہیے

بغداد میں تعینات امریکی سفیرڈیگلس سیلیمان نے عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم سے ملاقات کی اس ملاقات میں عمار حکیم نے زوردیا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی میں مزيد اضافہ نہیں کرنا چاہیے۔ عمار حکیم نے عراق میں ہونے والے انتخابات کو بھی اہم قراردیتے ہوئے عراقی عوام سے انتخابات میں بھر پور شرکت کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ خطے کے عرب ممالک کو اسرائیل کی ڈھال بنا کر ایران کے خلاف اکسا رہا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button