عراق

عراق:داعش سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی خواتین کو عمر قید اور موت کی سزائیں

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق فیڈرل کورٹ فار کروئمز نے داعش سے تعلق رکھنے والی متعدد غیر ملکی خواتین کو عمر قید اور موت کی سزائیں سنا دی ہیں ، عدالت کے احکامات کے مطابق اذر بائیجان سے تعلق رکھنے والی3 خواتین اور قرغیرستان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو سزائے موت جبکہ فرانس سے تعلق رکھنے والی ایک خواتین اور دو روسی خواتین کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے، واضح رہے کہ 25 فروری 2018ء میں عراقی عدالت نے داعش سے وابستہ 16 ترک خوتین کو موت کی سزا سنائی تھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button