عراق

ایران اور عراق کے مشترکہ مفادات ہیں

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے مفادات مشترکہ ہیں۔

سلیم الجبوری نے کہا کہ یہ روابط اتنے مضبوط اور مستحکم ہیں جن سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ انھوں نے کہا کہ ہم ایران کے شکر گزار ہیں جس نے سخت شرائط میں عراقی حکومت اور عوام کی مدد کی ۔ ہم ایران کے مشکور ہیں جس نےعراق کو دہشت گردی کے بھوت اور عفریت سے نجات دلانے میں بھر پور مدد فراہم کی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button